کرکٹ

  • کرکٹ
  • Apr 05, 2021

کینیا کی رُتھ چیپ گیٹیچ نےہاف میراتھن میں نیا عالمی ریکارڈقائم کردیا

کینیا کی "رُتھ ۔چیپ گیٹیچ "نے ہاف میراتھن میں نیا عالمی ریکارڈقائم کرلیا۔
16ویں سالانہ استنبول ہاف میراتھن میں چیپ گیٹیچ نےمقررہ فاصلہ 1گھنٹے4منٹ2سیکنڈزمیں طے کرکے نہ صرف کامیابی سمیٹی بلکہ 29سیکنڈز کے فرق سے ایتھوپیا کی "ابابل۔یشینا" کا ریکارڈبھی توڑا۔یشینا نے فروری 2020میں مقررہ فاصلہ ایک گھنٹے 4منٹ اور 31سیکنڈز میں طے کیا تھا۔