فٹ بال

  • فٹ بال
  • Mar 28, 2021

فیفا ورلڈ کپ ۔ کوالیفکیشن مقابلے : ترکی ، بیلاروس اورلکسمبرگ نے اپنے میچز جیت لئے

فیفا ورلڈ کپ 2022 میں جگہ بنانے کے لئے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ ترکی ،بیلاروس اورلکسمبرگ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔
مالاگا میں کھیلے گئے میچ میں ترکی نے ناروے کوتین گول سے شکست دی ۔ ناروے کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔فاتح ٹیم کی جانب سے اوزان طوفان نے دواور چاولار۔سویونجو نے ایک گول کیا۔
دیگر میچز میں بیلاروس نے ایسٹونیا کو 2کے مقابلے میں چار گول جبکہ لکسمبرگ نےآئرلینڈ کو ایک گول سے ہرایا۔