سپورٹس

  • سپورٹس ڈیسک
  • Mar 23, 2021

شاہی پولو گراونڈ گلگت میں پولو میچ : گلگت گرین نے گلگت بلو کو2۔9سے ہرا دیا

یوم پاکستان کی مناسبت سے شاہی پولو گراونڈ گلگت میں پولو میچ کھیلا گیا۔ گلگت بلیو اور گلگت گرین کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ جس میں گلگت گرین نے دو کے مقابلے میں 9گولز سے کامیابی حاصل کی۔وزیر اعلی خالد خورشید اور دیگر وزراءنے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
اس موقع پر گلگت بلتستان سکاوٹس کے بینڈ نے مختلف دھنیں جبکہ پولیس کے جوانوں نےعلاقائی رقص پیش کر کے شائقین پولو کو محظوظ کیا۔