وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ۔۔معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا ٹویٹ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ٹویٹ اور بیانات ۔وزیراعظم کی جلد صحتیابی اور درازی عمر کےلئے دعائیں ۔