وزیراعظم عمران خان کا مالاکنڈ یونیورسٹی کے نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیلنجز کے باوجود نئی سوچ کے ساتھ نئے پاکستان کی جانب گامزن ہیں۔عوام کی خوشحالی کے لئے ایسے منصوبے تعمیر کر رہے جن سے لوگوں کوروزگارمیسرآئےگا۔وزیراعظم نے یہ بات یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں نئے بلاک اور سوات ایکسپریس کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔