پی ایس ایل۔ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مد مقابل ہونگے
پی ایس ایل کے زبردست اور سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری۔ آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ شام سات بجےمدمقابل ہونگے۔ ایونٹ کے تمام میچز دیکھیے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست۔