کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Mar 04, 2021

پی ایس ایل 6 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پہلی فتح ، ملتان سلطانز کو22رنز سےشکست

پی ایس ایل 6میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پہلی فتح۔۔ایونٹ کے 14ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو22رنز سے ہرادیا۔۔عثمان خان کے 81رنز۔۔قیس احمد نے 3وکٹیں حاصل کیں۔۔محمد حسنین اورزاہد محمود کی 2،2وکٹیں۔۔۔ایونٹ دیکھئے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست۔