وزیرداخلہ شیخ رشید کی میڈ یا سے گفتگو
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے پا ر لیمنٹ ہا و س کے با ہر میڈ یا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جمہوریت کا دن ہے۔امیدہےحفیظ شیخ ہی سینیٹ انتخاب میں کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہار اورجیت کا اعلان 7سے8گھنٹے تک ہوجائے گا۔