قومی

  • قومی
  • Feb 28, 2021

گزشتہ 24گھنٹے کے دوران1176نئے کورونا کیسز : مزید 23افراد جان کی بازی ہار گئے،مجموعی ہلاکتیں 12860ہوگئیں

گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزیدایک ہزار176افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ مزید23افرادجان کی بازی ہار گئے۔۔۔ ملک میں کورونا سے جاں بحق ہونےوالوں کی مجموعی تعدادبارہ ہزار860ہو گئی ہے ۔پانچ لاکھ 45ہزار 277سے زیادہ افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ اس وقت بھی ملک میں 1562کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔گزشتہ 24گھنٹے میں 38ہزار 920کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔۔