موسم

  • موسم
  • Feb 28, 2021

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک

محکمہ موسمیات کےمطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک بالائی علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیراورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش کی توقع ہے۔
ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت۔۔۔کالام ، پاراچنارمنفی 3اور لیہہ میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
اور آخرمیں ملک کے اہم شہروں کےر یکارڈ کئے گئے کم سےکم درجہ حرارت کی تفصیل۔۔۔۔
اسلام آباد12، لاہور16،کراچی22، پشاور11، کوئٹہ2، گلگت6، مظفرآباد9، مری3،چترال6،دیر2،مالم جبہ2،فیصل آباد14، ملتان16، سرگودھا16، سری نگر4، جموں14، لیہہ منفی2، راولاکوٹ6، اننت ناگ8، پلوامہ 8،شوپیاں6اور بارہمولہ میں7ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔***