ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Feb 27, 2021

27فروری شاہینوں کی جرات،بہادری اور شجاعت کا دن : دو طیارے مارگرا کر شاہینوں نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا

27فروری شاہینوں کی جرات،بہادری اور شجاعت کا دن ۔۔۔دو سال قبل چھبیس فروری کو بھارت نے جدوجہد آزادی کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئےروایتی ہٹ دھرمی کامظاہرہ کرتےہوئے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔۔ اگلے ہی روز 27فروری کو جوابی کارروائی میں شاہینوں نے دشمن کے دو طیارے مار گرائے اور ایک پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کر لیا۔۔پاکستان نے امن کی خاطرگرفتار بھارتی پائلٹ کورہا کردیا۔۔27فروری کو ملنے والا سبق بھارت کو ہمیشہ یاد رہے گا