ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Feb 27, 2021

ایل این جی کی فراہمی کا معاہدہ : قطر پاکستان کودس سال کےلئے تین ملین ٹن ایل این جی فراہم کرے گا

پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کی فراہمی کا اہم معاہدہ طے پاگیاہے ۔جس کے تحت قطر پاکستان کودس سال کےلئے تین ملین ٹن ایل این جی فراہم کرے گا