ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Feb 26, 2021

وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کررہے ہیں

وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کررہے ہیں۔ وزیر اعظم لاہور میں سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور خطاب کریں گے۔ اپنے دورے کے موقع پر اہم اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔