بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Feb 26, 2021

افغانستان میں کار بم دھماکے اور جھڑپیں

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکے میں 6اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات کے ضلع کوہسان میں کار بم دھماکے اور جھڑپوں کے نتیجے میں یہ ہلاکتیں ہوئیں۔چیک پوسٹ پر حملے کے بعد علاقے کو سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد نے گھیرے میں لیکر آپریشن شروع کردیا۔