فٹ بال

  • فٹ بال
  • Feb 26, 2021

یوئیفا چیمپئنز لیگ۔پری کوارٹر فائنل : پہلے لگ میں مانچسٹر سٹی نے بوغوسیہ میونچن گلاڈباخ کو 0۔2سے ہرا دیا

یوئیفا چیمپئنز لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ پری کوارٹر فائنل مرحلے کے پہلے لگ میں مانچسٹر سٹی نے بوغوسیہ مونخن گلاڈباخ کو دو صفر سےہرا دیا۔
بدھاپیسٹ میں کھیلے گئے میچ میں انگلش کلب مانچسٹر سٹی کی طرف سے"برنارڈو سلوا" اور" گیبرئیل جیسس " نے ایک ایک گول سکورکیے۔ اس فتح کے بعد مانچسٹر سٹی کی لگاتارفتوحات کی تعداد 19ہو گئی ہے۔