موسم

  • موسم
  • Feb 26, 2021

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاجبکہ اس دوران بالائی کشمیر،گلگت بلتستان ،شمالی بلوچستان اور خطۂ پوٹھوہارمیں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر بر فباری کی توقع ہے۔
آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت کی تفصیل : لہہ منفی 05، کالام میں منفی03 اور پاراچنار میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔