قومی

  • قومی
  • Feb 26, 2021

احتساب سے متعلق 2030ترقیاتی اہداف: وزیر اعظم حتمی رپورٹ کے اجراء کی ورچوئل تقریب سے کلیدی خطاب

دوہزار تیس کے ترقیاتی اہداف کے لئے بین الاقوامی مالیاتی احتساب، شفافیت اور استحکام سے متعلق حتمی رپورٹ کے اجراء کے لئے ورچوئل تقریب آج ہورہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان تقریب سے کلیدی خطاب کریں گے۔وزیراعظم اپنے خطاب میں پاکستان میں احتساب سے متعلق کئے جانے والے اقدامات اور شفافیت کے عمل سے فورم کو آگاہ کریں گے۔