قومی

  • قومی
  • Feb 23, 2021

ملک بھر میں کورونا سے مزید41افرادجاں بحق

ملک بھر میں کورونا سے مزید41فرادجان کی بازی ہار گئےجس کےبعد جاں بحق ہونےوالوں کی مجموعی تعدادبارہ ہزار658ہو گئی ہے۔این سی او سی کے مطابق مزیدایک ہزار50افرادمیں وائرس کی تصدیق ہوئی ۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران33ہزار978افراد کے ٹیسٹ کیے گئے۔