قومی اسمبلی نے اسلام آباد میں بچوں پر تشدد کی ممانعت کےبل کی منظوری دے دی۔سپیکراسد قیصر نےبل کی منظور ی کو اہم قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ اس سلسلے میں کوششیں قابل ستائش ہیں -