قومی

  • قومی
  • Feb 22, 2021

وزیرِ اعظم سے اسد عمر اور سپیکر اسد قیصر کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے سپیکر اسد قیصر نے ملاقات کی اور قومی اسمبلی میں جاری پارلیمانی امور پر گفتگو کی۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ پارلیمنٹ عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے۔ حکومت پارلیمنٹ کو مضبوط بنانے پر پختہ یقین رکھتی ہے۔
کٹ ٹو کٹ
وزیراعظم عمران خان سے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں اسد عمر نے سندھ میں وفاق کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت سے متعلق وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔