بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Feb 22, 2021

امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ کا واقعہ

امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ کےنتیجے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
فائرنگ کا واقعہ ریاست لوزیانا کے شہر" نیو اورلینز" میں اسلحے کے سٹور پر پیش آیا جہاں دو افراد موقع پر ہلاک ہو گئےجبکہ ایک شخص نے ہسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص بھی مارا گیا۔