کرکٹ

  • کرکٹ
  • Feb 21, 2021

پی ایس ایل: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو4وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو4وکٹوں سے ہرادیا۔141رنز کا ہدف قلندرز نے 18.3اوورزمیں 6وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔3وکٹیں حاصل کرنے والے شاہین آفریدی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔