قومی

  • Feb 20, 2021

قومی اسمبلی کا اجلاس

توانائی کے وزیر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت کی جانب سے کیے گئے معاہدے مہنگی بجلی کا باعث ہیں ،ان معاہدوں کے تحت حکومت بجلی خریدے یا نہ خریدے ،ادائیگی کرنا پڑرہی ہے ۔