قومی

  • Feb 19, 2021

سینیٹ انتخابات،امیدواروں کی سکروٹنی کاعمل مکمل

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل ہوگیاہے ۔ ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں 20فروری تک درخواستیں دائر کی جا سکیں گی۔