قومی

  • Feb 19, 2021

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے متعلق تقریب

اسلام آبادمیں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم عمران خان نے کہاکہ مشکل چیلنجز کے باوجودمعیشت کو درست سمت میں گامزن کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ سرمایہ کار وں کوسازگارماحول کی فراہمی کے لئےپر عزم ہیں۔