انگلش پریمئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے دفاعی چیمپئن لیور پول کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔ چیلسی نے شیفیلڈ یونائیٹڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرایا۔