فٹ بال

  • فٹ بال
  • Feb 06, 2021

ڈریم ورلڈ نے کشمیر فٹبال کپ 2021 جیت لیا

ڈریم ورلڈ نے لیثر لیگز کشمیر کپ 2021 کا فٹ بال کپ جیت لیا۔
یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے کراچی میں کھیلے گئے سمال سائیڈڈ فٹبال کپ میں ’’ڈریم ورلڈ ‘‘نے’’ لاسرز ۔ایف سی‘‘ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرایا۔
کشمیر کپ کے تمام میچز انتہائی سنسنی خیز رہے جس میں مجموعی طور پر آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا ۔ حماد کو ٹو رنامنٹ میں سب سے زیادہ گول کرنے پربہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔