کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Feb 01, 2021

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیمیں کراچی سے اسلام آبادپہنچ گئیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان چار فروری سے کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کیلئےدونوں ٹیمیں پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے کراچی سے اسلام آباد پہنچیں۔قومی ٹیم کو سیریز میں دو میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے