کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Jan 31, 2021

کشمیر پریمیئرلیگ : لیگ سے کشمیریوں کو کھیل کے میدان میں شناخت ملے گی

کشمیر پریمیئر لیگ کی فرنچائز مظفر آباد ٹائیگرز کے اونر ارشد جان تنولی نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات سے ملاقات کی۔
ملاقات کےدوران حمزہ شفقات نے کہا کہ لیگ سے کشمیری نوجوانوں کو مواقع فراہم ہوں گے وہیں سے دنیا بھر میں کشمیریوں کو کھیل کے میدان میں شناخت ملے گی۔ فرنچائز اونر ارشد خان تنولی نے ٹیم کی شرٹ ڈی سی اسلام آباد کو پیش کی۔