کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Jan 31, 2021

پاکستان کپ: خیبرپختونخوا کی فائنل میں رسائی ، دوسرے سیمی فائنل میں ناردرن کو شکست

کراچی میں پاکستان ون ڈےکپ۔
خیبر پختونخوا کی فائنل میں رسائی۔۔دوسرے سیمی فائنل میں ناردرن کو شکست۔۔سنسنی خیزمیچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا۔فاتح ٹیم کی طرف سے صاحبزادہ فرحان کی سنچری۔۔ ایونٹ کے مقابلے دیکھئے پی ٹی وی سپورٹس پربراہ راست۔۔خیبر پختونخوا اورسنٹرل پنجاب کے درمیان فائنل کل کھیلا جائے گا۔۔