کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Jan 30, 2021

جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے : بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے جبکہ جنوبی افریقہ کے کپتان ’’کوئنٹن ڈی کاک‘‘کہتے ہیں کہ اپنی خامیوں کو دور کرکے سیریز برابر کرنے کی کوشش کرینگے۔