فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jan 26, 2021

انگلش فٹبال ایف اے کپ : ٹوٹنہم نے ویکام وینڈررزکو1۔4سے زیر کیا

انگلش فٹبال ایف اے کپ میں ٹوٹنہم نے ویکام وینڈررزکو ایک کے مقابلے میں چار گول سے زیر کیا۔
ویکام میں کھیلے گئے میچ میں ٹوٹنہم کا پلڑا بھاری رہا اور زیادہ تر کھیل میزبان ٹیم کے ہاف میں کھیلا گیا۔فاتح ٹیم کی جانب سے تونگے۔این ڈومبیلے نے دو، گاریتھ بالے اورہیری۔ونکس نے ایک۔ایک گول کیا۔میزبان ٹیم کی طرف سےواحد گول "فریڈ۔اونےڈِنما "نے کیا۔