فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jan 26, 2021

اطالوی فٹبال لیگ سری اے : کرسٹیانو رونالڈو کی یووینٹس نے بولونا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 2گول سے ہرایا

دوسری طرف اطالوی فٹبال لیگ سری اے میں کرسٹیانو رونالڈو کی یووینٹس نے بولونا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد دو گول سے زیر کیا۔
ٹیورن میں کھیلے گئے میچ میں آرتھر نے رونالڈو کے پاس پر گول کرکے یووینٹس کو برتری دلائی۔میچ کا دوسرا اور آخری گول ویسٹن۔مک کینی نے 71ویں منٹ میں کیا۔اس کامیابی کے بعد یووینٹس کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر تین درجے ترقی پا کرساتویں سے چوتھے نمبر پر آ گئی ہے۔