پاکستان اور جنوبی افریقہ کےدرمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 26جنوری سے ہورہا ہے۔ جیسے جیسے سیریز قریب آرہی ہے دونوں ٹیموں کی تیاریوں میں بھی تیزی آرہی ہے۔