کرکٹ

  • کرکٹ
  • Jan 24, 2021

کراچی میں پریکٹس سیشن بہت اچھا رہا، یاسر شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ انکی خواہش ہے کہ ریٹائرمنٹ سے پہلے زیادہ سے زیادہ وکٹیں حاصل کریں۔
آن لائن ویڈیو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے یاسر شاہ نے کہا کہ کراچی میں پریکٹس سیشن بہت اچھا رہا، اب بڑی ٹیمیں پاکستان کا رخ کررہی ہیں جو خوش آئندہے۔یاسر شاہ نے کہا کہ کراچی کی وکٹ سپنرز کو مدد دیتی ہے،ثقلین مشتاق کی موجودگی سے فائدہ ہوا اور گگلی کی بھرپور پریکٹس کی ہے ۔