قومی

  • قومی
  • Jan 24, 2021

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر برقرار

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر برقرار ہے ۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھرمیں48افراد کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے ۔ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 11ہزار295ہوگئی ہے۔۔ایک دن میں مزید ایک ہزار594افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ملک میں اس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 34ہزار 628ہے۔