ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jan 24, 2021

ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی وزیر اعظم سے ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں جاری منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔
اسلام آباد میں علاقے سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں اہم شاہراہوں کی توسیع و مرمت اورعوامی ریلیف کے اقدامات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔