جو بائیڈن 46 ویں امریکی صدر بن گئے
جو بائیڈن نےامریکہ کے 46ویں صدر کی حیثیت سےحلف اٹھالیا۔چیف جسٹس جان روبرٹس نےان سے حلف لیا۔نائب صدرکملاہیرس نےبھی بطور نائب صدرحلف اٹھالیا۔وہ امریکی کی پہلی خاتون نائب صدرمنتخب ہوئی ہیں۔تقریب سابق امریکی صدوراوردنیابھرسےمہمانوں نے شرکت کی۔