بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jan 20, 2021

افغانستان میں جھڑپیں

افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان کیساتھ جھڑپوں میں 40سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ بڑی تعداد میں جنگجوؤں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی اہلکاروں کی ہلاکتیں صوبہ قندوز، نمروز اور بغلان میں ہوئیں۔دوسری جانب افغان وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی چیک پوسٹوں پر طالبان کے متعدد حملوں کوناکام بنادیا گیا اور کئی جنگجو بھی ہلاک ہوگئے ۔