چودہ سال بعد پاکستان کی سرزمین پر سیریز کھیلنے والی جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم نے کراچی میں تیسرے روز بھی پریکٹس سے لہو گرمایا ۔ ہوم سیریز جیت کر آنے والے پروٹیز کے لئے پاکستان ٹیم کو سنبھالنا ایک چیلنج ہوگا۔