کرکٹ

  • کرکٹ
  • Jan 19, 2021

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ گئی

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ گئی۔
پچاس افراد پر مشتمل پاکستانی سکواڈ بذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ کراچی پہنچا۔ہوٹل پہنچنے پر قومی سکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی جس کے نتائج کل آئیں گے۔کوویڈ 19 ٹیسٹ کلیئر کرنے پر قومیاسکواڈ 21 جنوری سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔اس سے قبل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ 13 اور16 جنوری کو ان کے اپنے شہروں میں ہوئی جس کے نتائج منفی آئے تھے ۔