قومی

  • قومی
  • Jan 16, 2021

پلوامہ حملے پر پاکستان کا موقف سچ ثابت ہوگیا

بھارت کامکروہ چہرہ ایک بارپھربےنقاب- پلوامہ حملے پر پاکستان کا موقف سچ ثابت ہو گیا۔ارنب گوسوامی اور بھارتی براڈ کاسٹ آڈیئنس ریسرچ کونسل کے سربراہ کی واٹس ایپ چیٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا۔