قومی

  • قومی
  • Jan 13, 2021

ملک کو سب سےز یادہ نقصان کرپشن نے پہنچایا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک کو سب سےز یادہ نقصان کرپشن نے پہنچایا ۔ہم تمام بڑے منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنارہے ہیں ۔اسلام آباد میں این ایچ اے کے نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ تبدیلی کے راستے میں ’’سٹیٹس کو‘‘کے ساتھ چپکے لوگ رکاوٹ ہیں۔ہم نظام میں اصلاحات کے ذریعے ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کریں گے ۔