قومی

  • قومی
  • Jan 13, 2021

پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلیم کے شعبے میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلیم کے شعبے میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ مفاہمت کی یادداشت پر وزیرتعلیم شفقت محمود اور ترک وزیرخارجہ"میولوت چاؤش اولو" نے دستخط کئے۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دفتر خارجہ کے اعلی حکام اور سہہ فریقی مذاکرات میں شرکت کے لئے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک وزیرخارجہ کے ہمراہ وفد کے ارکان بھی شامل تھے۔