بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jan 13, 2021

مشرقی شام میں اسلحہ ڈپو اور فوجی ٹھکانوں پراسرائیلی حملے

اسرائیل نے رات کے اوقات میں مشرقی شام میں اسلحہ ڈپو اور فوجی ٹھکانوں پر حملے کئے۔شامی مبصرین کے مطابق حملوں کے نتیجے میں کم از کم پانچ شامی فوجی اور 11اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی ائیر فورس کی جانب سے شام کے شہر ’’ڈیر ایزور‘‘ اور ’’ال بوکمال‘‘ کے درمیان مختلف مقامات پر کم از کم 18حملے کیے گئے۔