کرکٹ

  • کرکٹ
  • Jan 12, 2021

انگلش فٹبال کارا باؤکپ : ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے اسٹاک پورٹ کاؤنٹی کو1-0گول سے ہرا دیا

انگلش فٹبال کارا باؤکپ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے اسٹاک پورٹ کاؤنٹی کو ہرا دیا۔
اسٹاک پورٹ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے اسٹاک پورٹ کاؤنٹی کرایک گول سے مات دی۔میزبان ٹیم کوئی گول نہ کر سکی۔