قومی

  • Dec 16, 2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل

وزارت خز انہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا ہے ۔ پٹرول کی قیمت ایک سو تین روپے انہتر پیسے فی لیٹر ،ہائی سپیڈ ڈیزل ایک سو آٹھ روپےچوالیس پیسے، مٹی کا تیل ستر روپے انتیس پیسےاور لائٹ ڈیزل کی قیمت سڑسٹھ روپے چھیاسی پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ۔ قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے اگلے پندرہ روز کے لیے ہوگا۔