اسپینش فٹبال لالیگا : سیلٹا۔ویگو نےقادس کو0۔4سےہرادیا
اسپینش فٹبال لالیگا میں سیلٹا۔ویگو نےقادس کوہرادیا۔
ویگو میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سیلٹا ویگو نےقادس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 4گول سے شکست دی۔قادس کی ٹیم کوئی بھی گول نہ کرسکی۔فاتح ٹیم کی جانب سے چاروں گول پہلے ہی ہاف میں کئے گئے۔ نولیتو،ایاگو۔اسپاس، فران۔بیلتران اور برائس۔مینڈز نے ایک۔ایک گول کیا۔