ملک میں کوروناکے وار جاری۔ 24 گھنٹے میں مزید 36 مریض دم توڑ گئے
ملک میں کورونا کے وار جاری۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں31ہزار 830 ٹیسٹ کیے گئے۔مزید2ہزار362افرادمیں وائرس کی تصدیق۔36 مریض دم توڑ گئے۔ایکٹو کیسز کی تعداد 47 ہزار 236 ہو گئی۔ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8ہزار832 تک جا پہنچی۔