بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Dec 02, 2020

کورونا سےدنیا میں14لاکھ90ہزارسے زیادہ ہلاکتیں

دنیابھرمیں کوروناسےہلاکتوں کی تعداد14لاکھ90ہزار ہو گئی۔ متاثرہ افرادکی تعدادچھ کروڑ45لاکھ سےزیادہ ہے۔اب تک 4کروڑ46لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہوچکےہیں۔
امریکہ میں صورتحال بدستورتشویشناک ہے۔ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد2لاکھ77ہزار ہوگئی جبکہ ایک کروڑ41لاکھ افراد متاثر ہیں۔ بھارت میں اب تک 95لاکھ افرادوائرس سے متاثر ہیں جن میں سےایک لاکھ 38ہزار400سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں ۔